جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملا فضل اللہ اس وقت کہاں اور اسے کس کی حمایت حاصل ہے؟ سابق وزیر داخلہ کا سنسنی خیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

ملا فضل اللہ اس وقت کہاں اور اسے کس کی حمایت حاصل ہے؟ سابق وزیر داخلہ کا سنسنی خیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا ‘افغان انٹیلی جنس کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی حمایت کر رہی ہے۔ایک انٹرویو میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں کہ پاکستان میں دہشت گردی… Continue 23reading ملا فضل اللہ اس وقت کہاں اور اسے کس کی حمایت حاصل ہے؟ سابق وزیر داخلہ کا سنسنی خیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

حکومت جوڈیشل کمیشن کااعلان کردے تو معاملات خوش اسلوبی حل ہوسکتے ہیں، سراج الحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

حکومت جوڈیشل کمیشن کااعلان کردے تو معاملات خوش اسلوبی حل ہوسکتے ہیں، سراج الحق

پشاور۔۔۔۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور نے 1965 کے بعد پہلی مرتبہ قوم کو متحد کردیا ہے اور ایسے ماحول میں امید ہے کہ ا ئندہ ملاقات میں حکومت سے معاملات طے ہوجائیں گے۔پشاور میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading حکومت جوڈیشل کمیشن کااعلان کردے تو معاملات خوش اسلوبی حل ہوسکتے ہیں، سراج الحق

عمران خان نے آخر بڑا فیصلہ کرلیا، اس سے فرق کیا پڑے گا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

عمران خان نے آخر بڑا فیصلہ کرلیا، اس سے فرق کیا پڑے گا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں 2 ہفتوں کے اندر ردوبدل کافیصلہ کیا ہے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کے نتیجے میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعدچیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کے ساتھ صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا… Continue 23reading عمران خان نے آخر بڑا فیصلہ کرلیا، اس سے فرق کیا پڑے گا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پیپلزپارٹی سے ناراض امین فہیم نے سروری جماعت کا اجلاس طلب کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

پیپلزپارٹی سے ناراض امین فہیم نے سروری جماعت کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے ناراض صدر مخدوم امین فہیم نے سروری جماعت کا اجلاس کل ہالا میں طلب کرلیا جس میں ا ئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی جائے گی۔ سروری جماعت کے سربراہ مخدوم امین فہیم نے جماعت کے تمام خلیفاؤں کا اجلاس کل 12 بجے طلب کرلیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پیپلزپارٹی سے ناراض امین فہیم نے سروری جماعت کا اجلاس طلب کرلیا

آصف زرداری کی ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

آصف زرداری کی ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔ احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سابق… Continue 23reading آصف زرداری کی ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد

یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

برسلز۔۔۔۔ یورپی یونین نے فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے جب کہ یورہی یونین ہی کی اعلیٰ عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔برسلز میں ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں فلسطین… Continue 23reading یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

امریکہ کا ملا عمر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

امریکہ کا ملا عمر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں طالبان کے امیر ملا عمر کے خلاف اس وقت تک کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ براہ راست خطرہ ثابت نہیں ہوجاتے۔واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ایڈمرل جان کیربے کا کہنا تھا کہ طالبان… Continue 23reading امریکہ کا ملا عمر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

کنٹینرزمالکان کی معاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

کنٹینرزمالکان کی معاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور۔۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے کنٹینرزمالکان کومعاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ا ئی جی پولیس پنجاب سے 15روز میں جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کیروبروکنٹینرزمالکان نیمعاوضہ کی عدم ادائیگی پر کیس دائرکررکھا ہے، درخواست گزاروں کے وکیل نے مو?قف اختیار کیاکہ پولیس نے کئی روز تک احتجاجی مظاہریروکنے کیلئیایک درجن سے زائد کنٹینرز روکے رکھے،… Continue 23reading کنٹینرزمالکان کی معاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست

فیس بْک اپنی مقبولیت کھونے لگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

فیس بْک اپنی مقبولیت کھونے لگی

سان فرانسسکو۔۔۔۔سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ فیس بْک نوجوانوں میں اپنی مقبولیت کھوتی جا رہی ہے۔ ذرائع ابلا غ کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا میں 13 سے 17 سال کے نوجوان فیس بْک صارفین کی تعداد 2012ء4 میں 95 فیصد اور 2013ء4 میں 94 فیصد سے مزید کم ہو… Continue 23reading فیس بْک اپنی مقبولیت کھونے لگی

1 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 420