جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2014

باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

نیو یارک۔۔۔۔باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔محمد علی ہیوی ویٹ مکے بازی میں تین بار عالمی چیمیئن رہ چکے ہیں۔ وہ اس سے قبل پارکنسنز کے مرض میں مبتلا رہے ہیں۔محمد علی کے ترجمان باب گنیل نے میڈیا کو بتایا کہ… Continue 23reading باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کو نمونیا ہو گیا

امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2014

امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی

نیویارک ۔۔۔۔۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی ہے۔یہ واقعہ بروکلین میں پیش آیا ہے جب حملہ آور نے پولیس کی گاڑی میں بیٹھے دو اہلکاروں کوگولی ماری۔نیویارک پولیس کے کمشنر بل بریٹن کا کہنا… Continue 23reading امریکہ مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی

خاتون ٹیچر نے بہادری کے وہ ریکارڈ قائم کئے جو آپ نے سنے نہ دیکھے ہونگے،کلک کریں

datetime 21  دسمبر‬‮  2014

خاتون ٹیچر نے بہادری کے وہ ریکارڈ قائم کئے جو آپ نے سنے نہ دیکھے ہونگے،کلک کریں

پشاور۔۔۔۔عام طورپر کہا جاتا ہے کہ جب بھی بڑے بڑے سانحات رونما ہوتے ہیں تو مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ حساس ہونے کی وجہ سے جلدی حوصلہ ہار جاتی ہیں۔بالخصوص جب کم عمر اور معصوم بچوں کے قتل عام یا ہلاکتوں کا معاملہ ہو تو ایسے میں تو عورتیں ٹوٹ کر رہ جاتی ہیں۔پشاور… Continue 23reading خاتون ٹیچر نے بہادری کے وہ ریکارڈ قائم کئے جو آپ نے سنے نہ دیکھے ہونگے،کلک کریں

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی کلک کر کے تفصیلات جانئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2014

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی کلک کر کے تفصیلات جانئے

واشنگٹن ۔۔۔۔۔ امریکہ نے شمالی کوریا کے اس موقف کو رد کردیا ہے کہ وہ فلمساز سونی پکچرز پر سائبر حملے میں ملوث نہیں ہے۔امریکہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کو چاہیے کہ وہ اس بات کا اعتراف کر لے کہ اسی نے سونی پکچرز پر سائبر حملہ کیا ہے… Continue 23reading امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی کلک کر کے تفصیلات جانئے

بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کے 80 فیصد حصے کو بجلی کی فراہمی بند

datetime 21  دسمبر‬‮  2014

بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کے 80 فیصد حصے کو بجلی کی فراہمی بند

کراچی۔۔۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کراچی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ500 کے وی کی ٹرانسمشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث کراچی کے 80 فیصد حصے کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔کے الیکٹرک کے مطابق بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث متعدد ہسپتالوں کو بھی… Continue 23reading بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کے 80 فیصد حصے کو بجلی کی فراہمی بند

ملا فضل اللہ زندہ ہے یا پاک فوج کی ریڈ میں مارا گیا؟ جنرل عاصم باجوہ نے بتا دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2014

ملا فضل اللہ زندہ ہے یا پاک فوج کی ریڈ میں مارا گیا؟ جنرل عاصم باجوہ نے بتا دیا

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں… Continue 23reading ملا فضل اللہ زندہ ہے یا پاک فوج کی ریڈ میں مارا گیا؟ جنرل عاصم باجوہ نے بتا دیا

سانحہ پشاور: ڈاکٹر طاہر القادری بھی میدان میں اتر آئے، اپنا پلان بھی پیش کر دیا، اس پلان میں کیا کہا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 20  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور: ڈاکٹر طاہر القادری بھی میدان میں اتر آئے، اپنا پلان بھی پیش کر دیا، اس پلان میں کیا کہا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے 14 نکات پر مشتمل پلان پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا دائرہ پورے ملک میں پھیلایا جائے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے دہشتگردی کے خلاف 14 نکات پر مشتمل پلان پیش… Continue 23reading سانحہ پشاور: ڈاکٹر طاہر القادری بھی میدان میں اتر آئے، اپنا پلان بھی پیش کر دیا، اس پلان میں کیا کہا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 420