جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

ملا فضل اللہ زندہ ہے یا پاک فوج کی ریڈ میں مارا گیا؟ جنرل عاصم باجوہ نے بتا دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسے پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں افغان سرزمین پر ہلاک کیا جاچکا ہے اور اس خبر کے حوالے سے وزارت دفاع کے ٹوئٹر پیغام کو بنیاد بنایا گیا ہے تاہم ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجودہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری حالیہ آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں اور حقائق سامنے آنے تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات آنے کے بعد عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…