بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا

وزیراعظم نواز شریف کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی۔ نریندر مودی نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا

تھر میں آج مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

تھر میں آج مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

مٹھی۔۔۔۔قحط زدہ صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور آج بھی مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں جس کے بعد صرف 16 دنوں میں 98 افراد موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔تھر کی تحصیل مٹھی کے گاؤں میں 20 دن کی امینا، پاک… Continue 23reading تھر میں آج مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

ا سام میں علیحدگی پسند کے حملے، ہلاک ہو نیوالوں کی تعداد 76 ہوگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

ا سام میں علیحدگی پسند کے حملے، ہلاک ہو نیوالوں کی تعداد 76 ہوگئی

گوہاٹی ۔۔۔۔.بھارتی ریاست ا سام میں علیحدگی پسند بوڈو قبائلیوں کے حملے میں ہلاک ہو نیوالوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے ، ریاست کے 4 اضلاع میں کرفیو نافذ ہے ،گزشتہ روز علیحدگی پسند قبائلیوں نے ریاست کے دو ضلعوں، کوکراجھار اور سونت پور میں حملے کیے تھے۔ جہاں سے اب مزید لاشیں برا مد… Continue 23reading ا سام میں علیحدگی پسند کے حملے، ہلاک ہو نیوالوں کی تعداد 76 ہوگئی

صدر مملکت نے زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

صدر مملکت نے زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا

زیارت۔۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے، وہاں انہوں نے قائداعظم ریذیڈنسی کا دورہ کیا اور قومی پرچم کشائی بھی کی۔صدر مملکت جو بلوچستان کے تین روزہ دورے پر ہیں، اپنے دورے کے دوسرے روز وہ ا ج زیارت پہنچے اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور کمانڈر سدرن کمانڈ… Continue 23reading صدر مملکت نے زیارت ریذیڈنسی کا دورہ کیا

طالبان کی دھمکیوں کے بعد افغانستان کی خواتین قومی کرکٹ ٹیم تحلیل

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

طالبان کی دھمکیوں کے بعد افغانستان کی خواتین قومی کرکٹ ٹیم تحلیل

کابل۔۔۔۔ افغانستان میں طالبان کی دھمکیوں کے بعد خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کو تحلیل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں 2010ء4 میں خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی بنیاد رکھی گئی تھی تاہم رواں سال غیر محسوس طریقے سے اسے تحلیل کر دیا گیا جس کی وجہ طالبان کی طرف… Continue 23reading طالبان کی دھمکیوں کے بعد افغانستان کی خواتین قومی کرکٹ ٹیم تحلیل

فیس بک استعمال کرنے والی معمر ترین خاتون چل بسی

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

فیس بک استعمال کرنے والی معمر ترین خاتون چل بسی

مینیسوٹا: ا ج کے اس ترقی یافتہ دور میں رابطے کا ا سان ترین ذریعہ فیس بک ہے اور اس کا استعمال کسے پسند نہیں بچے، جوان، مرد اور خواتین سبھی اس کے دیوانء ہیں لیکن امریکا کی ایک خاتون نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا اور 113 سال کی عمر میں فیس بک استعمال… Continue 23reading فیس بک استعمال کرنے والی معمر ترین خاتون چل بسی

سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے ، رحمان ملک

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے ، رحمان ملک

پشاور۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے جنہوں نیجان کانذرانہ دے کر قوم کو متحد کردیا۔آرمی پبلک اسکول پشاور کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ پختونوں نے جتنی… Continue 23reading سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے ، رحمان ملک

سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

پشاور۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے فوجی عدالتوں کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔پشاورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پشاورکے شہریوں نے بہت قربانیاں دی ہیں یہاں تابوتوں اور کفن کا کاروبارعروج پر ہے لیکن سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں… Continue 23reading سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 434