عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑاجاسکتا، نواز شریف
اسلام آباد۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ شہریوں کی جان ومال سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑاجاسکتا۔وزیراعظم نوازشریف اپنی تمام سرکاری مصروفیات کو ترک کرکے قومی سلامتی کے امور میں بنیادی اصلاحات پر غور اور سینئر معاونین و قانونی ٹیم سے مشاورت کررہے ہیں،… Continue 23reading عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑاجاسکتا، نواز شریف

























