یورپی یونین نے سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد۔۔۔۔یورپی یونین نے پاکستان کی جانب سے سزائے موت پر پابندی اٹھانے کے معاملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پابندی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر لارس گنار وگیمارک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading یورپی یونین نے سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا

























