مظفر آباد۔۔۔۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دیوار گرنے سے 6 مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مظفرآباد میں نوسیری کے مقام پر نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی زیر تعمیر دیوار اچانک گرگئی، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے درجنوں مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو رضاکاروں نے فوری طور پر ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا کا کام شروع کردیا۔ ملبے سے 6 مزدوروں کی لاشیں اور 20 سے زائد زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں سے 3 کا تعلق چین سے ہے۔واضح رہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر اگلے برس مکمل ہوگی اور اس سے 969 میگا واٹ بجلی ملے گی۔
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دیوار گرنے سے 6 مزدور جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































