جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

پشاور۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے فوجی عدالتوں کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔پشاورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پشاورکے شہریوں نے بہت قربانیاں دی ہیں یہاں تابوتوں اور کفن کا کاروبارعروج پر ہے لیکن سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں… Continue 23reading سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دیا، سراج الحق

سانحہ پشاور، کسے نشان حیدر ملنا چاہئے اور کسے نہیں؟ رحمان ملک کا اہم بیان۔ کیا آپ بھی متفق ہیں؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور، کسے نشان حیدر ملنا چاہئے اور کسے نہیں؟ رحمان ملک کا اہم بیان۔ کیا آپ بھی متفق ہیں؟

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے جنہوں نےجان کانذرانہ دے کر قوم کو متحد کردیا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ پختونوں نے جتنی قربانیاں… Continue 23reading سانحہ پشاور، کسے نشان حیدر ملنا چاہئے اور کسے نہیں؟ رحمان ملک کا اہم بیان۔ کیا آپ بھی متفق ہیں؟

خوشخبری،بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

خوشخبری،بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام ا باد۔۔۔۔نیپرا نے بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ یکم جنوری سے گیس 10سے 64 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا فیصلہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جنوری… Continue 23reading خوشخبری،بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستانی طالبعلم دنوں میں کروڑ پتی بن گیا یقین نہیں آتا تو کلک کریں

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

پاکستانی طالبعلم دنوں میں کروڑ پتی بن گیا یقین نہیں آتا تو کلک کریں

لاہور ۔۔۔۔ پاکستانی نوجوان اپنے بے پناہ ٹیلنٹ سے آئے روز ایسے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں کہ دنیا جس کی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتی۔ شہر لاہور میں معروف تعلیمی ادارے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طالب علم عزیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہیں کہ جنہوں نے زمانہ طالب علمی میں ہی… Continue 23reading پاکستانی طالبعلم دنوں میں کروڑ پتی بن گیا یقین نہیں آتا تو کلک کریں

دہشت گردوں کو بدترین انجام تک پہنچا کر رہیں گے، صدر ممنون حسین

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

دہشت گردوں کو بدترین انجام تک پہنچا کر رہیں گے، صدر ممنون حسین

کوئٹہ۔۔۔۔صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، بدترین انجام تک پہنچا کر رہیں گے، ریاست اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی، صدر ممنون حسین کا کوئٹہ میں کرسمس تقریب سے خطاب، سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ صدر مملکت… Continue 23reading دہشت گردوں کو بدترین انجام تک پہنچا کر رہیں گے، صدر ممنون حسین

کوئٹہ میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

کوئٹہ میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ۔۔۔۔کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔رسکیو ذرائع کے مطابق قمبرانی روڈ پر گھر میں علاقہ مکین کمرے میں سوئی گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کرسوگیا۔تاہم گیس اخراج کے باعث کمرہ گیس سے بھر گیا۔ جس کے نتیجے میں گیس سے دم… Continue 23reading کوئٹہ میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق

منا بھائی ایم بی بی ایس کو جیل جانے کا کیا فائدہ ہوا کلک کرکے جانئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

منا بھائی ایم بی بی ایس کو جیل جانے کا کیا فائدہ ہوا کلک کرکے جانئے

نئی دہلی۔۔۔۔پونے جیل سے دو ہفتوں کی چھٹی پر گھر آنے والے بولی وڈ سٹار سنجے دت نے بتایا کہ انہوں نے اپنا بہت سا وزن گھٹایا ہے۔سفید شرٹ میں فٹ نظر آنے والے ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ سٹار نے بدھ کو اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کی۔سنجے نے بتایا کہ… Continue 23reading منا بھائی ایم بی بی ایس کو جیل جانے کا کیا فائدہ ہوا کلک کرکے جانئے

دھرنے کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر خاتون طاہر القادری کیخلاف عدالت پہنچ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

دھرنے کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر خاتون طاہر القادری کیخلاف عدالت پہنچ گئی

لاہور۔۔۔۔ تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رکن خاتون حاجن مومنہ نے تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور دوسروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔کوٹ لکھت کی مومنہ نے عدالت میں دائر اپنے درخواست میں ڈاکٹر طاہر القادری، ان کے بیٹے حسن محی الدین، بیٹی فاطمہ اور پاکستان عوامی تحریک… Continue 23reading دھرنے کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر خاتون طاہر القادری کیخلاف عدالت پہنچ گئی

روسی خفیہ عینی شا ہد نے ملائیشیا کے طیارے کی تباہی کا راز فاش کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2014

روسی خفیہ عینی شا ہد نے ملائیشیا کے طیارے کی تباہی کا راز فاش کر دیا

ماسکو۔۔۔روس کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ انھیں یوکرین کے ایک اہل کار نے اس بات کا ثبوت فراہم کیا ہے کہ رواں برس جولائی میں ملائیشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کو شاید یوکرین کی فضائیہ نے مار گرایا تھا۔ایک ’خفیہ عینی شاید‘ نے روسی اخبار کو رواں ہفتے بتایا کہ سْو 25… Continue 23reading روسی خفیہ عینی شا ہد نے ملائیشیا کے طیارے کی تباہی کا راز فاش کر دیا

1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 420