کوئی پرستار کی بھی پٹائی کرتا ہے ،ہاں یوسف پٹھان نے ایسا ہی کیا
ودودرا۔۔۔۔۔ بھارتی ا ل راؤنڈر یوسف پٹھان نے رانجی ٹرافی کے میچ کے دوران بدتمیزی کرنے پر ایک شائق کو تھپڑ جڑدیئے۔بروڈا کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سنیل پاریکھ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر اور بروڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈرا ہونے والے مقابلے کے تیسرے روز نامعلوم نوجوان شائق پلیئرز کی بیٹنگ کے… Continue 23reading کوئی پرستار کی بھی پٹائی کرتا ہے ،ہاں یوسف پٹھان نے ایسا ہی کیا

























