پنجاب میں دھند کے ڈیرے ،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد۔۔۔۔ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں رہی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی… Continue 23reading پنجاب میں دھند کے ڈیرے ،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ