منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

امر یکی امداد کا بڑا حصہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا،ڈار

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

امر یکی امداد کا بڑا حصہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا،ڈار

اسلام آباد۔۔۔۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی 53 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی امداد کا بڑا حصہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔… Continue 23reading امر یکی امداد کا بڑا حصہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا،ڈار

افغانستان سے انخلا نیٹو افواج کی شکست ہے ،طالبان

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

افغانستان سے انخلا نیٹو افواج کی شکست ہے ،طالبان

کابل۔۔۔۔ افغان طالبان نے افغانستان سے امریکا کی اتحادی نیٹو افواج کے انخلاء کو غیرملکی افواج کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قیادت میں اس مشن نے ملک کو ‘خون کے تالاب’ میں غرق کر دیا ہے۔طالبان کی جانب سے یہ بیان نیٹو افواج کی ایک انتہائی معمولی تقریب میں جنگی مشن… Continue 23reading افغانستان سے انخلا نیٹو افواج کی شکست ہے ،طالبان

پی ٹی ڈی سی 15ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکیں، ایسا کیوں ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

پی ٹی ڈی سی 15ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکیں، ایسا کیوں ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد… اٹھارہویں ترمیم کو چار سال گزرنے کے باوجود پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ موجودہ حکومت کے اٹھارہ ماہ میں بھی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات نہ اٹھائے جا سکے۔ پی ٹی ڈی سی کے سیکڑوں کی تعداد میں ملازمین پندرہ ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔… Continue 23reading پی ٹی ڈی سی 15ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکیں، ایسا کیوں ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

٢٠١٤ کے اہم ملکی واقعات، یہ کیا ہیں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

٢٠١٤ کے اہم ملکی واقعات، یہ کیا ہیں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی: سال 2014 میں جہاں قوم نے آئندہ مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا وہیں اس سال کئی ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جس کے زخم برسوں تک تازہ رہیں گے۔ سال بھر رونما ہونے والے ایسے واقعات پر نظر ڈالتے ہیں جنہیں سال کے اہم ترین واقعات کا درجہ دیا جاسکتا ہے۔ سال نو کا… Continue 23reading ٢٠١٤ کے اہم ملکی واقعات، یہ کیا ہیں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

تحریک انصاف میں پھوٹ، راولپنڈی کے کئی کارکن ن لیگ میں شامل

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

تحریک انصاف میں پھوٹ، راولپنڈی کے کئی کارکن ن لیگ میں شامل

راولپنڈی۔۔۔۔۔: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نظریں اب حریف جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی میں سرگرم اہم مقامی کارکنوں پر مرکوز ہوگئی ہیں۔ صادق آباد میں حلقہ این اے 56 سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے ناظم حاجی تاج خان اورمحمود خان بنگش نے اتوار کو قومی اسمبلی کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ، راولپنڈی کے کئی کارکن ن لیگ میں شامل

ایس ایچ او کی پٹائی کرنا مہنگا پڑا، دولہے کے والد سمیت بارا تی گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

ایس ایچ او کی پٹائی کرنا مہنگا پڑا، دولہے کے والد سمیت بارا تی گرفتار

گجرانوالہ۔۔۔۔پولیس نے سٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) اور ان کے عملہ کی پٹائی کرنے والے 20 باراتیوں کو گرفتار کر لیا۔ایمن آباد پولیس نے اتوار کو بتایا کہ انہیں شکایت ملی تھی کہ ایک شادی کی تقریب میں شامل کچھ باراتی شراب پینے کے بعد غل پاڑہ کر رہے ہیں۔اس پر متعلقہ ایس ایچ… Continue 23reading ایس ایچ او کی پٹائی کرنا مہنگا پڑا، دولہے کے والد سمیت بارا تی گرفتار

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ۔۔۔۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔انٹیلی جنس ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے پیر کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران ایک… Continue 23reading کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اہم کمانڈر سمیت 14 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین میں ترمیم پر غور

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین میں ترمیم پر غور

اسلام آباد۔۔۔۔ حکومت کے قانونی مشیر ملک میں فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین کے آرٹیکل (1) 8 اور 212۔ اور B میں ترمیم پر غور کر رہے ہیں۔اس معاملے پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ معتبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ زیر غور مجوزہ ترامیم، آئین کی انہی دو شقوں میں… Continue 23reading فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین میں ترمیم پر غور

متحدہ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا جمع کرا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2014

متحدہ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا جمع کرا دی

کراچی۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا، سانحہ پشاور اور مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کے لئے سندھ اسمبلی میں بل جمع کرادیا۔سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کی صوبائی پارلیمانی پارٹی… Continue 23reading متحدہ نے سندھ اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ واقعے پر تحریک التوا جمع کرا دی

1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 434