جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا

datetime 25  دسمبر‬‮  2014 |

وزیراعظم نواز شریف کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی۔ نریندر مودی نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان تحائف سے شروع ہونے والے تعلقات اب بھی نیک خواہشات اور بیک تمناؤں تک برقرار ہیں جب کہ حال ہی میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں دونوں وزرااعظم کے درمیان ون آن ون ملاقات نہ ہو سکی لیکن دیگر ممالک کے سربراہان نے ان کی ملاقات کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…