زیارت۔۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے، وہاں انہوں نے قائداعظم ریذیڈنسی کا دورہ کیا اور قومی پرچم کشائی بھی کی۔صدر مملکت جو بلوچستان کے تین روزہ دورے پر ہیں، اپنے دورے کے دوسرے روز وہ ا ج زیارت پہنچے اس موقع پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ اور دوسرے حکام بھی موجود تھے جبکہ تقریب میں زیارت کے قبائلی عمائدین بھی شریک ہوئے۔صدر مملکت نے ریذیڈنسی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور وہاں رکھی گئیں قائداعظم کیزیراستعمال مختلف اشیاء بھی دیکھیں۔ زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی میں شرکت کیموقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ شہر کے مختلف حصوں اور سڑکوں پر صدر مملکت کی زیارت میں ا مد کے حوالے سے خیرمقدمی بینرز ا ویزاں کئے گئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































