دو دہشتگردوں کو 14 جنوری کو فیصل ا باد سنٹرل جیل میں پھانسی دی جائیگی
فیصل ا باد۔۔۔۔ننکانہ صاحب حملے میں ملوث 2 دہشتگردوں کو 14 جنوری کو فیصل ا باد سنٹرل جیل میں سزائے موت دی جائے گی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے دونوں دہشت گردوں کی سزائے موت کی تاریخ مقررکی۔ دونوں دہشت گردوں کی سزائیموت پرعمل درآمدکیلیے جیل سپرنٹنڈنٹ نے انسداد… Continue 23reading دو دہشتگردوں کو 14 جنوری کو فیصل ا باد سنٹرل جیل میں پھانسی دی جائیگی

























