اسرائیلی سپریم کورٹ کا فلسطینی علاقے میں یہودی ا بادکاروں غیر قانونی بستی گرا نے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔۔۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی ا بادکاروں کی تعمیر کردہ سب سے بڑی غیر قانونی بستی کو ہر صورت میں گرا نے کا حکم دے دیا ہے۔ تل ابیب سے ملنے والی جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی اعلیٰ… Continue 23reading اسرائیلی سپریم کورٹ کا فلسطینی علاقے میں یہودی ا بادکاروں غیر قانونی بستی گرا نے کا حکم

























