لوئراورکزئی۔۔۔۔شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے شیریں درہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جوابی کارروائی میں 12 شدت پسند مارے گئے۔سیکیورٹی اداروں نے علاقے کا محاصرہ کر کے دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
لوئراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ ، 12 دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں