آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری
راولپنڈی ۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) میں ہو رہی ہے۔کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام سمیت اہم پیشہ ورانہ امور پر فیصلے متوقع ہیں۔کور کمانڈرز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر غور کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری