منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

لیاری میں دستی بم حملہ، خاتون جاں بحق ، بچی سمیت 2 افراد زخمی

datetime 2  جنوری‬‮  2015

لیاری میں دستی بم حملہ، خاتون جاں بحق ، بچی سمیت 2 افراد زخمی

کراچی۔۔۔۔لیاری کے کمیلہ اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان لیاری کے کمیلہ اسٹاپ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی… Continue 23reading لیاری میں دستی بم حملہ، خاتون جاں بحق ، بچی سمیت 2 افراد زخمی

کرکٹ بورڈ سے کسی معاملے پر کوئی اختلاف نہیں،سعید اجمل

datetime 2  جنوری‬‮  2015

کرکٹ بورڈ سے کسی معاملے پر کوئی اختلاف نہیں،سعید اجمل

لاہور۔۔۔۔ قومی ٹیم کے جادوگر اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ان کے پہلے بھی تمام فیصلے ملک و ٹیم کے مفاد میں تھے اور آئندہ بھی ان کا ہر فیصلہ ملک اور ٹیم کے مفاد میں ہوگا جبکہ ان کا کرکٹ بورڈ سے کسی معاملے پر کوئی اختلاف نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading کرکٹ بورڈ سے کسی معاملے پر کوئی اختلاف نہیں،سعید اجمل

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری

اسلام ا باد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سمیت ا رمی چیف جنرل راحیل شریف شریک ہیں۔ قومی ایکشن پلان پر حتمی مشاورت کے لئے وزیراعظم نے ا ج اے پی سی بلا رکھی ہے جس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ا… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری

حکومت جس طرح کا کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

datetime 2  جنوری‬‮  2015

حکومت جس طرح کا کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

اسلام آباد۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بننا چاہتی ہے اس سے اگر یہ ثابت بھی ہوگیا کہ دھاندلی ہوئی تو کمیشن کچھ نہیں کر سکے گا اور اگر حکومت ایسا ہی کمیشن بنانا چاہتی ہے تو اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے۔وزیر اعظم… Continue 23reading حکومت جس طرح کا کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

وزیراعظم کی صدر سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش

datetime 2  جنوری‬‮  2015

وزیراعظم کی صدر سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش

اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزیراعظم نواز… Continue 23reading وزیراعظم کی صدر سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش

تھر میں ایک سال میں 700 جاں بحق ہو گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2015

تھر میں ایک سال میں 700 جاں بحق ہو گئے

ننگر پارکر ۔۔۔۔تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کا شکار ایک اور نومولود بچے نے دم توڑ دیا۔صحرائی علاقوں مٹھی، ڈیپلو اور ننگرپارکر کے اسپتالوں میں 150 سے زائد بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔تھر میں غزائی قلت کے ساتھ ساتھ سردی بھی بچوں کی… Continue 23reading تھر میں ایک سال میں 700 جاں بحق ہو گئے

امریکہ میں گورے اقلیت بن جائیں گے،یقین نہیں آتا تو کلک کریں

datetime 2  جنوری‬‮  2015

امریکہ میں گورے اقلیت بن جائیں گے،یقین نہیں آتا تو کلک کریں

واشنگٹن۔۔۔ امریکا کے نامور تھنک ٹینک نے 2015 میں جاری کی گئی اپنی پہلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2044 تک امریکا میں گورے اقلیت بن جائیں گے۔امریکا کے مردم شماری بیورو کے اعدادوشمار کی بنیاد پر جاری کیے گئے ڈیٹا میں بروکنگ انسٹی ٹیوشن نے اندازہ لگایا کہ ہسپانوی، سیاہ فام اور ایشیائی… Continue 23reading امریکہ میں گورے اقلیت بن جائیں گے،یقین نہیں آتا تو کلک کریں

بلوچستان کانسٹیبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب

datetime 2  جنوری‬‮  2015

بلوچستان کانسٹیبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب

کوئٹہ۔۔۔۔بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب ہوگیا جب کہ اسلحہ کی خورد میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مل گئے۔ بلوچستان کانسٹیبلری کے کوئٹہ میں موجود بدرلائن مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا… Continue 23reading بلوچستان کانسٹیبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، نیپال کی حکومت نے فیس کم کر دی

datetime 2  جنوری‬‮  2015

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، نیپال کی حکومت نے فیس کم کر دی

کٹھمنڈو۔۔۔۔ دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کے لیے 2015 ایک اچھی خبر کے ساتھ شروع ہوا ہے اور وہ یہ کہ نیپال کی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے کے خواہشمند افراد سے لی جانے والی فیس میں کمی کر دی ہے۔نیپالی حکومت کی جانب سے یہ اعلان نئے سال کے آغاز پر کیا گیا… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، نیپال کی حکومت نے فیس کم کر دی

1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 434