راجستھان یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ گرفتار
راجستھان۔۔۔۔۔بھارتی ریاست راجستھان کی ایک یونیورسٹی میں پرتشدد مظاہروں کے بعد بھارتی پولیس نے کم از کم 10 کشمیری طلبہ کو بلاوجہ گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے سال کی آمد کے جشن کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان اس وقت تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی جب… Continue 23reading راجستھان یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ گرفتار