بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی یا 'لگائی' گئی تھی؟ اور کس نے لگائی؟ شرجیل میمن کا بیان

datetime 29  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی: وزیربلدیات اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کی تحقیقات کررہے ہیں کہ وہاں آگ لگی یا لگائی گئی اور اگر کوتاہی پائی گئی تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

کراچی چیمبرز اور ٹمبر مارکیٹ کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چاہے اب وزارت رہے یا نہ رہے اپنے ادارے میں گھوسٹ ملازمین کو برداشت نہیں کروں گا ، کے ایم سی ہو یا واٹر بورڈ اب ان اداروں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے تاہم اگر اسمبلی میں ٹمبر مارکیٹ کے حوالے سے تحریک التوا آئی تو اس کا جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک متاثرین کو رہائش فراہم نہیں کی جاتی انہیں عارضی طور پر سرکاری اسکولوں میں ٹہھرایا جائے گا جب کہ ابتدائی طور پر متاثرین کو ایک، ایک لاکھ روپے خرچ کے طور پر دیئے گئے ہیں جو کہ ٹوکن منی ہے اور متاثرین کی بحالی کے لئے 50 فیصد وفاق اور 50 فیصد سندھ حکومت دے گی۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ آگ کے باعث قریبی مکانات کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں 2 اراکین کراچی چیمبر اور 4 ٹبمبر مارکیٹ سے ہوں گے جب کہ آگ سے متاثرہ عمارتیں اب رہنےکے قابل نہیں اس لئے کمیٹی عمارتوں کی دوبارہ تعمیر سے متعلق معاملہ بھی دیکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…