امریکا، دو سالہ بچے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، مگر کیسے؟
واشنگٹن: امریکا میں ایک اسٹور میں 2 سالہ بچے کے ہاتھ غلطی سے پستول آگئی جس سے گولی چل جانے سے اس کی ماں ہلاک ہو گئی۔ غلطی سے گولی چلنے کا یہ پُراسرار واقعہ واشنگٹن سے 65کلو میٹر دور ہائیڈن ٹاون کے وال مارٹ اسٹور میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ ویرونیکا… Continue 23reading امریکا، دو سالہ بچے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، مگر کیسے؟

























