اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا میں ایک شخص نے 8 افرادکو ہلاک کر کے خودکشی کرلی

datetime 31  دسمبر‬‮  2014 |

مونٹریال۔۔۔۔کینیڈا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 افرادکو ہلاک کر دیا اور خود کو بھی گولی مار کرخودکشی کرلی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے مشرقی صوبے البرٹا کیشہرایڈمنٹن میں ایک مسلح شخص نے مختلف مقامات پرفائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک ہونیوالوں میں 2 بچے اور4 خواتین بھی شامل ہیں۔ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ واقعہ کے بعدعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دوسری جان پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ہیں تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…