ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مذاق مہنگا پڑ گیا،پرنسپل کو دھمکی ا میز میسج کرنے پر طالبعلم گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2014 |

ٹیکسلا۔۔۔۔ اسکول پرنسپل کو ازراہ مذاق ایس ایم ایس کرنے پر 17 سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ٹیکسلا کے ایک پروائیوٹ اسکول کے طالب علم حسنات ہاشم نے اپنی اسکول پرسپل کو ایک دھمکی ا میز میسج ارسال کیا تھا جس میں دہشت گردی کیے جانے کی دھمکی تھی۔ایس ایم ایس میں اسکول کو دھماکے سے اڑائے جانے کا کہا گیا تھا۔اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے کیس کا انداراج کیا جس پر پولیس نے تحقیقات کیں اور موبائل ڈٹا سے یہ ایس ایم ایس ارسال کرنے والے شخص کی شناخت معلوم کرکے اس کو حراست میں لیا۔ابتدائی تحقیقات میں ہی لڑے نے بتایا کہ اس نے یہ ایس ایم ایس ازراہ مذاق ارسال کیا تھا، تاکہ اسکول کی انتظامیہ کو ڈرایا جا سکے جس سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو جائے گا۔
پولیس نے حسنات ہاشم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے اس ک خلاف کرمنل برسیجر کوڈ کے ا رٹیکل 56 اور ٹیلی گراف ایکٹ D25 کے تحت کیسز درج کیے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…