مولانا عبدالعزیز پولیس کے پاس پیش ہو نے کو کیوں تیار ہوئے، کلک کرکے پڑھیں
اسلام آباد۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے نمائندے پولیس سٹیشن آئے تھے اور انھوں نے یہ یقین دہانی کروائی کہ مولانا عبدالعزیز اس مقدمے میں شاملِ تفتیش ہوں گے اور قانون کے تحت جو بھی وضاحتیں درکار ہوں گی وہ دیں گے۔یہ بات اسلام آباد پولیس کے… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز پولیس کے پاس پیش ہو نے کو کیوں تیار ہوئے، کلک کرکے پڑھیں

























