منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

راولپنڈی ۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) میں ہو رہی ہے۔کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام سمیت اہم پیشہ ورانہ امور پر فیصلے متوقع ہیں۔کور کمانڈرز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر غور کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

انڈیا نے پاکستان کو جارحیت کی دھمکی دیدی

datetime 1  جنوری‬‮  2015

انڈیا نے پاکستان کو جارحیت کی دھمکی دیدی

نئی دہلی۔۔۔۔ جموں کے ایک علاقے میں سرحد پار فائرنگ کے واقعات میں شدت آنے کی خبروں کے بعد انڈیا نے پاکستان کی مبینہ جارحیت کا دگنی طاقت سے جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی )نے دعوی کیا کہ جموں و کشمیر کے ضلعی سامبا میں عالمی سرحد کے… Continue 23reading انڈیا نے پاکستان کو جارحیت کی دھمکی دیدی

تحفظ پاکستان قانون کے تحت 3 خصوصی عدالتیں قائم

datetime 1  جنوری‬‮  2015

تحفظ پاکستان قانون کے تحت 3 خصوصی عدالتیں قائم

اسلام آباد۔۔۔۔ تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک میں5 میں سے 3 خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ دہشت گردوں کیخلاف مقدمات کی سماعت کے لئے لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ مقرب خان کو لاہور، ظفر علی خان کھوسو کو کوئٹہ جب کہ انوار علی خان کو پشاور میں… Continue 23reading تحفظ پاکستان قانون کے تحت 3 خصوصی عدالتیں قائم

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2015

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری

سیالکوٹ۔۔۔۔ شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چناب رینجرز بھی بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر پر گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے دوسری جانب چناب رینجرز بھی بھرپور جوابی کارروائی کررہی… Continue 23reading شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری

۔ 2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز

datetime 1  جنوری‬‮  2015

۔ 2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز

میکسویل 127، وکٹوریا 186 آسٹریلیا کی ڈومیسٹک ٹیم وکٹوریا کے لیے شیفلیڈ شیلڈ میں نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف ایک میچ میں گلین میکسویل نے 89 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ تاہم میکسویل عام طور پر اسی رفتار سے کھیلتے ہیں۔ اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میکسویل جب کریز پر پہنچے تو… Continue 23reading ۔ 2014 میں کرکٹ کے پانچ عجیب ترین اسکور کارڈز

گوشت کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے پریشان کن خبر ،پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 1  جنوری‬‮  2015

گوشت کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے پریشان کن خبر ،پڑھنے کیلئے کلک کریں

نیویارک۔۔۔۔ مٹن اور بیف کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے یقیناًیہ خبر پریشان کن ہے کہ سائنسدانوں نے اس گوشت اور کینسر کے تعلق کے ٹھوس ثبوت ڈھونڈ لیے ہیں۔اس سے پہلے اس موضوع پر مختلف ا راء پائی جاتی تھیں لیکن اب یونیورسٹی ا ف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت… Continue 23reading گوشت کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کے لیے پریشان کن خبر ،پڑھنے کیلئے کلک کریں

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 1  جنوری‬‮  2015

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد۔۔۔۔ حکومت نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں اپیل کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کا فیصلہ ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے اس لئے اسے فوری طور پر… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

عمران خان نے صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2015

عمران خان نے صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کر دی

اسلام ا باد۔۔۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم کو مکمل طور پر مبالغہ ا رائی پر مشتمل قراردیا ہے۔سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے عمران خان کی میڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک اینکر سے شادی کے خبریں چل رہی ہیں… Continue 23reading عمران خان نے صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کر دی

محمد حفیظ نے اپنے بولنگ ایکشن کا غیر سرکاری تجزیہ کرالیا

datetime 1  جنوری‬‮  2015

محمد حفیظ نے اپنے بولنگ ایکشن کا غیر سرکاری تجزیہ کرالیا

چنئی۔۔۔۔پاکستانی ا ل راؤنڈر محمد حفیظ نے چنئی میں اپنے بولنگ ایکشن کا غیر ا فیشل تجزیہ کرالیا، گذشتہ روز ا ئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں انھوں نے اپنے بولنگ انداز کا ٹیسٹ کرایا جس کا نتیجہ 2،3روز میں سامنے ا نے کی توقع ہے۔اس موقع پر حفیظ کی معاونت کیلیے… Continue 23reading محمد حفیظ نے اپنے بولنگ ایکشن کا غیر سرکاری تجزیہ کرالیا

1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 434