بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئی پرستار کی بھی پٹائی کرتا ہے ،ہاں یوسف پٹھان نے ایسا ہی کیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ودودرا۔۔۔۔۔ بھارتی ا ل راؤنڈر یوسف پٹھان نے رانجی ٹرافی کے میچ کے دوران بدتمیزی کرنے پر ایک شائق کو تھپڑ جڑدیئے۔بروڈا کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سنیل پاریکھ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر اور بروڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈرا ہونے والے مقابلے کے تیسرے روز نامعلوم نوجوان شائق پلیئرز کی بیٹنگ کے دوران نازیبا نعرے لگارہا تھا جو یوسف سے قطعی برداشت نہیں ہوئے، ا ؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپسی پر یوسف پٹھان نے مذکورہ شائق کو ڈریسنگ روم کے اندر بلوایا اور مبینہ طور پر 2 تھپڑ جڑ دیئے، جب یوسف کے چھوٹے بھائی عرفان کو یہ اطلاع ملی تو انھوں نے صورتحال کو کنٹرول کیا۔
دوسری جانب انشومن گائیکواڈ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ باہمی طور پر حل کرلیاگیا، مذکورہ شائق کے اہل خانہ کے ا نے پر ان سے معذرت کرلی گئی، میچ ریفری رپورٹ بی سی سی ا?ئی کو بھجوائے گا جس پر یوسف کیخلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…