چین میں کتوں کی کھال سے بنی مصنوعات میں اضافہ
بیجنگ۔۔۔۔۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کتوں کی کھال غیر معیاری ضرور ہیں مگر کم قیمت کے باعث صنعتکاروں کو ان میں زیادہ منافع دکھائی دے رہا ہے۔ اس صورتحال کے باعث مقامی منڈیوں میں کتوں کی خرید وفروخت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب مقامی اور غیر ملکی تنظیمیں انسان دوست… Continue 23reading چین میں کتوں کی کھال سے بنی مصنوعات میں اضافہ

























