پشاور۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں 2 ہفتوں کے اندر ردوبدل کافیصلہ کیا ہے۔سانحہ ا رمی پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کے نتیجے میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعدچیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کے ساتھ صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ بھی کیا ہے، تحریک انصاف ذرائع کے مطابق کچھ وزرا، مشیر اورمعاونین کی کارکردگی کی شکایت پرعمران خان نے ردوبدل کے علاوہ نئے لوگوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتوں کے اندر متوقع ہے۔دوسری جانب عمران خان ہفتے میں 3 روز جمعہ، ہفتہ اور اتوار پشاور میں گزاریں گے۔ تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکریٹری یونس ظہیر نے کا کہنا ہے کہ پارٹی منشورکے مطابق3 ماہ کے بعد وزارت تبدیل کرنے یا پرانے وزیر کی جگہ نئے وزیر لینے کی گنجائش ہے اور عمران خان کو وزرا تبدیل کرنے کا اختیار حاصل ہے تاکہ صوبہ میں تبدیلی کاعمل مزید بہتر کیا جاسکے۔
عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں















































