جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم

datetime 22  دسمبر‬‮  2014 |

راولپنڈی۔۔۔۔ ایڈیشنل سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج عبدالستارلنگاہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کی، سماعت کے دوران فاضل جج کو آگاہ کیا گیا کہ عمران خان کی جانب سے جواب داخل نہیں کرایا گیا جس پر عدالت نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے سماعت 8 جنوری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ حنیف عباسی نے عمران خان پرایک ارب روپے ہتک عزت کا دعوی کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انہیں منشیات فروش اور جعلی دوائیاں بنانے والا کہا،عمران خان کے اقدام سے ان کا استحقاق مجروع ہوا ہے اس لئے انہیں ہرجانہ دلایا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…