بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

جہاد پر بھیجنے والے طلبہ اپنے علما پر برس پڑے، ویڈیو دھیکیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

جہاد پر بھیجنے والے طلبہ اپنے علما پر برس پڑے، ویڈیو دھیکیں

.جہاد پر بھیجنے والے طلبہ اپنے علما پر برس پڑے .یہ کہتے ہیں کے علماء کو انہیں سہی بات بتانی چائیے ہے اور انہیں اس طرح کی جہاد پر نہیں بھیجنا چائیے جس میں انکے اپنے مسلمان بھائی شہید ہو رے ہیں

دہشتگردی سے کیسے نمٹا جائے؟ جنرل راحیل شریف کا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

دہشتگردی سے کیسے نمٹا جائے؟ جنرل راحیل شریف کا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرال راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کے لئے سخت قوانین اور موثر اقدمات کی ضرورت ہے جب کہ پاک فوج نےدہشتگردوں کےخلاف مختلف آپریشنزشروع کررکھے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سربراہ پاک فوج نے بتایا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن… Continue 23reading دہشتگردی سے کیسے نمٹا جائے؟ جنرل راحیل شریف کا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

ایم کیو ایم کی فوجی عدالتوں کی سختی سے مخالفت، انکو ڈر کس چیز کا ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

ایم کیو ایم کی فوجی عدالتوں کی سختی سے مخالفت، انکو ڈر کس چیز کا ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) نے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کی حمایت تو کر سکتے ہیں لیکن فوجی عدالتیں قائم کرنے کی حمایت نہیں کر سکتے۔ واضح رہے کہ دہشت گردوں کو… Continue 23reading ایم کیو ایم کی فوجی عدالتوں کی سختی سے مخالفت، انکو ڈر کس چیز کا ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ، یہ کسنے کر دیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ، یہ کسنے کر دیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

یورپی یونین نے پاکستان کی جانب سے سزائے موت پر پابندی اٹھانے کے معاملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پابندی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر لارس گنار وگیمارک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading سزائے موت پر پابندی بحال کرنے کا مطالبہ، یہ کسنے کر دیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام بھی شامل

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام بھی شامل

کراچی۔۔۔۔ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام شامل کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہیوہ کلیئر ہوگئے تو ورلڈ کپ کھیلیں گے،مشکوک بولنگ ایکشن کیوجہ سیمعطلی کاشکار بولرزورلڈ کپ اسکواڈکی ڈیڈ لائن سیمستثنیٰ ہیں جبکہ ا?ئی سی سی نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ کلیئرنہ ہونے پر ان کی جگہ متبادل کھلاڑی… Continue 23reading ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام بھی شامل

باکسر عامر خان نے اپنا ٹائٹل پشاور کے شہدا کے نام کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

باکسر عامر خان نے اپنا ٹائٹل پشاور کے شہدا کے نام کردیا

اسلام ا باد۔۔۔۔۔ پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے سلور لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل پشاور کے شہدا کے نام کردیا۔اسلام ا باد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی نڑاد باکسرعامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں قوم کا ساتھ دینے… Continue 23reading باکسر عامر خان نے اپنا ٹائٹل پشاور کے شہدا کے نام کردیا

عوام پر بجلی اور گیس بم گرانے کا فیصلہ، اس سے ہوگا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

عوام پر بجلی اور گیس بم گرانے کا فیصلہ، اس سے ہوگا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد: آئی ایم ایف  نے قرضے کی اگلی قسط کے حصول کیلیے پاکستان  پر بجلی اورگیس قیمتیں بڑھانے سمیت 5 نئی شرائط عائد کردیں جبکہ حکومت نے جنوری 2015 سے عوام پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا۔ جس سے عالمی سطح پر تیل کی انتہائی گرتی ہوئی قیمتوں… Continue 23reading عوام پر بجلی اور گیس بم گرانے کا فیصلہ، اس سے ہوگا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پنجاب پولیس میں بھرتی 2ہزار 700 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو فارغ

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

پنجاب پولیس میں بھرتی 2ہزار 700 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو فارغ

لاہور۔۔۔۔۔پنجاب پولیس میں 2 برس قبل کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے 2 ہزار 700 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو فارغ کردیا گیا ہے۔ فارغ کئے گئے پولیس اہلکار لاہور پریس کلب کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے 2012 میں انہیں کنٹریکٹ پر پولیس میں بھرتی کیا تھا… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بھرتی 2ہزار 700 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو فارغ

عمران خان نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2014

عمران خان نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی۔وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں قومی پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس کے دوران عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے، تحریک… Continue 23reading عمران خان نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی

1 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 434