لاہور۔۔۔۔۔وزیراعظم محمدنواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کا دہشت گردی کیخلاف متحد ہونا دہشت گردی کو شکست دینے کی طرف پہلا قدم ہے۔ ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے چھٹکارا دلائیں گے،وزیراعظم محمدنواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے شہزادوں نے جاتی عمرا رائیونڈ میں ملاقات کی،یوا ے ای کے شہزادوں نے سانحہ پشاور پر فاتحہ خوانی کی اور بچوں کے بہیمانہ قتل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا،مسلم لیگ ن کے ذرائع کیمطابق اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ عوام اور سیاسی جماعتوں کا دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا دہشت گردی کو شکست دینیکی طرف پہلا قدم ہے ،ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے چھٹکارا دلائیں گے ،انہوں نیکہاکہ حکومت عوامی منصوبوں اور ریلیف کے کاموں پرتیز رفتاری سیعمل پیرا ہے۔
ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے چھٹکارا دلائیں گے،نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































