موت کی سزا پر عمل درآمد کے خلاف درخواست مسترد
کراچی ۔۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے اغوا اور قتل کے جرم میں سزائے موت کے منتظر قیدی شفقت حسین کی سزا پر عمل درآمد کے خلاف درخواست تکنیکی بنیادوں پر مسترد کر دی ہے۔24 سالہ شفقت حسین کا نام ان 17 افراد کی ابتدائی فہرست میں شامل ہے جنھیں وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے دہشت… Continue 23reading موت کی سزا پر عمل درآمد کے خلاف درخواست مسترد