جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی امن و امان کی صورت حال اور پھانسی کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق وزارت داخلہ کے آئندہ کے لائحہ عمل پرتفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

کابل میں خودکش حملہ ، 4 افغان اہلکار ہلاک، 6زخمی

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

کابل میں خودکش حملہ ، 4 افغان اہلکار ہلاک، 6زخمی

کابل ۔۔۔۔۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 4 افغان اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوگئے،کابل پولیس کے مطابق خودکش حملہ تنگی ترخیل کے علاقے میں کیا گیا۔ خودکش حملہ ا ور نے دھماکاخیزمواد سے بھری گاڑی علاقے میں گشت کرنیوالے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی سے ٹکرادی ،افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنیوا لے… Continue 23reading کابل میں خودکش حملہ ، 4 افغان اہلکار ہلاک، 6زخمی

خوشخبری۔۔۔اوسط انسانی عمراکہتر اعشاریہ پانچ برس ہوگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

خوشخبری۔۔۔اوسط انسانی عمراکہتر اعشاریہ پانچ برس ہوگئی

لندن۔۔۔۔برطانیہ میں ہونیوالی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اوسط انسانی عمراکہتر اعشاریہ پانچ برس ہوگئی ہے۔ایک اسٹڈی رپورٹ کے مطابق 1990 کے مقابلے میں 2013میں انسانی عمر میں تقریباً چھ برس اضافہ ہو ا ہے۔ لندن میں ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1990میں اوسط انسانی عمر 65اعشاریہ… Continue 23reading خوشخبری۔۔۔اوسط انسانی عمراکہتر اعشاریہ پانچ برس ہوگئی

چیف جسٹس نے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرا مدکیلئے ججز کا اجلاس بلالیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

چیف جسٹس نے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرا مدکیلئے ججز کا اجلاس بلالیا

پشاور۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے پشاورشہر کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کیا۔جسٹس ناصرالملک کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہنا ہے کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے،سزائے موت کے فیصلے پر عملدرا مدکیلئے اسلام ا باد میں ججز کا اجلاس بلالیا ہے۔

آرمی چیف کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات،دورہ کابل پر بریفنگ دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

آرمی چیف کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات،دورہ کابل پر بریفنگ دی

پشاور۔۔۔۔.آ رمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وطن پہنچنے کے بعد انہوں نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے دورہ افغانستان میں ملاقاتوں پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔ڈی جی ا ئی ایس پی ا ر کے مطابق ا رمی چیف نے… Continue 23reading آرمی چیف کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات،دورہ کابل پر بریفنگ دی

خفیہ سفارت کاری رنگ لا ئی،امریکہ اور کیوبا میں برف پگھلنے لگی

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

خفیہ سفارت کاری رنگ لا ئی،امریکہ اور کیوبا میں برف پگھلنے لگی

ہوانا۔۔۔۔۔کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھا لے۔ان کی جانب سے یہ مطالبہ دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی اور معاشی تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔راؤل کاسترو نے کہا ہے کہ ’پانچ دہائیوں سے… Continue 23reading خفیہ سفارت کاری رنگ لا ئی،امریکہ اور کیوبا میں برف پگھلنے لگی

عراق میں داعش نے ظلم کی وہ تاریخ رقم کردی کس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ ایسا کیا ہوا؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

عراق میں داعش نے ظلم کی وہ تاریخ رقم کردی کس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ ایسا کیا ہوا؟

بغداد: عراق میں وزارت برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے کہ جنگجو تنظیم داعش کے ایک مقامی کمانڈرابوانس اللیبی نے فلوجہ میں جہاد بالنکاح سے انکاری 150 خواتین کے سرقلم کردیے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ داعش کے  کمانڈر نے اپنے… Continue 23reading عراق میں داعش نے ظلم کی وہ تاریخ رقم کردی کس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ ایسا کیا ہوا؟

پورا ہندوستان ہی خواتین کے لیے محفوظ نہیں، ادا کارہ شہناز بول پڑیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پورا ہندوستان ہی خواتین کے لیے محفوظ نہیں، ادا کارہ شہناز بول پڑیں

نئی دہلی۔۔۔۔بالی وڈ اداکارہ شہناز ٹریڑری والا نے حال ہی میں دہلی میں ایک ٹیکسی میں ہونے والے مبینہ ریپ کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کے نام ایک کھلا خط لکھا تھا۔اس خط پر سوشل میڈیا میں بہت بحث ہوئی اور یہ… Continue 23reading پورا ہندوستان ہی خواتین کے لیے محفوظ نہیں، ادا کارہ شہناز بول پڑیں

پشاور واقعے کے بعد پرویز مشرف نے بھارت کو وہ پیغام د ے دیا جو کوئی نہ دےسکا

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پشاور واقعے کے بعد پرویز مشرف نے بھارت کو وہ پیغام د ے دیا جو کوئی نہ دےسکا

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہےکہ بھارت دہشت گردوں کی تربیت کرکے انہیں پاکستان  میں بھیج کرملک میں  دہشت گردی اور فرقہ واریت کو پروان چڑھا رہا ہے جب کہ ہم امن کی آشا کی بات کررہے ہیں لیکن  حکومت اقدامات کرے کیونکہ بھارت ہمیشہ پیچھے سے چھرا گھونپتا ہے۔   پرویز مشرف نےکہا… Continue 23reading پشاور واقعے کے بعد پرویز مشرف نے بھارت کو وہ پیغام د ے دیا جو کوئی نہ دےسکا

1 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 420