جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خواتین کو چہرے کا نقاب کرنے کی ضرورت نہیں، سعودی عالم دین کا نیا فتوٰی

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

خواتین کو چہرے کا نقاب کرنے کی ضرورت نہیں، سعودی عالم دین کا نیا فتوٰی

ریاض۔۔۔۔۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک عالم دین نے خواتین کے حجاب سے متعلق ایک نیا فتویٰ جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ خواتین کو چہرے کا نقاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور انھیں خوبصورتی کے لئے بناؤ سنگھار کرنے کی اجازت دی جانی… Continue 23reading خواتین کو چہرے کا نقاب کرنے کی ضرورت نہیں، سعودی عالم دین کا نیا فتوٰی

گوانتانامو کے قیدیوں پر امریکہ نے ویٹی کن سے مددمانگ لی

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

گوانتانامو کے قیدیوں پر امریکہ نے ویٹی کن سے مددمانگ لی

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکہ نے رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی مرکز ویٹی کن سے اپیل کی ہے کہ وہ خلیجِ گوانتانامو کے حراستی مرکز میں موجود قیدیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں امریکہ کی مدد کرے۔ ویٹی کن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ اپیل امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے اپنے ہم منصب کارڈینل… Continue 23reading گوانتانامو کے قیدیوں پر امریکہ نے ویٹی کن سے مددمانگ لی

سانحہ پشاور کا مقدمہ درج

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

سانحہ پشاور کا مقدمہ درج

پشاور۔۔۔۔وارسک روڈ پر ا رمی پبلک اسکول میں گزشتہ روز ہونے والے واقعہ کی رپورٹ کاونٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پولیس اسٹیشن میں پولیس کی جانب درج کر لی گئی ہے۔ مقدمہ میں دہشت گردی،قتل اقدام قتل کے تحت دفعات درج ہے۔ رپورٹ کے مطابق جان بحق افراد کی تعداد 141اور زخمی افراد کی تعداد 130 بتائی گئی… Continue 23reading سانحہ پشاور کا مقدمہ درج

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں داخل ہونے والا مشکوک شخص کون تھا

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں داخل ہونے والا مشکوک شخص کون تھا

پشاور۔۔۔ ا رمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں داخل ہونیکی کوشش کی ہے، پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تو وہ جیکٹ چھوڑ کر فرارہوگیا ،پشاور پولیس کے مطابق ایک مشکوک شخص نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں داخل ہونیکی کوشش کی جو ا رمی کی جیکٹ پہنے ہو… Continue 23reading لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں داخل ہونے والا مشکوک شخص کون تھا

چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کروادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کروادیا

بیجنگ ۔۔۔۔چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون متعارف کروادیا،دنیا کا پتلا ترین/سخت جان اسمارٹ فون سیب اور تربوزکودو ٹکڑوں میں تقسیم اور اخروٹ توڑسکتا ہے۔چینی موبائل فرم اوپو نے ایپل اورسیم سنگ کی ٹکر پر دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کروادیا ہے۔چین کی مایہ نازٹیلی کمیونیکیشن کمپنی… Continue 23reading چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کروادیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کیلئے سیاسی راہنماؤں کی ا مد کا سلسلہ شروع

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کیلئے سیاسی راہنماؤں کی ا مد کا سلسلہ شروع

پشاو۔۔۔۔دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہوگئے ،وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کیلئے سیاسی راہنماؤں کی ا مد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اور اب تک عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان،ا فتاب شیر پاؤ،جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق اور ایم این اے طارق اللہ ،جے یو ا ئی… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کیلئے سیاسی راہنماؤں کی ا مد کا سلسلہ شروع

وزیر اعظم نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

وزیر اعظم نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی

اسلام ا باد ۔۔۔۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی ہے،پابندی اٹھانے کے بعد سزائے موت پانیوالیدہشتگردوں کو پھانسی دی جا سکے گی۔پاکستان میں سزائے موت پر پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت نے پابندی عائد کی تھی،ذرائع کے مطابق یورپی یونین سے معاشی فائدے کے حصول کی… Continue 23reading وزیر اعظم نے سزائے موت پرعملدرا مد پرپابندی اٹھانیکی منظوری دیدی

پشاور کے المناک سانحہ پر کراچی کے تمام کاروباری مراکز بند

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

پشاور کے المناک سانحہ پر کراچی کے تمام کاروباری مراکز بند

کراچی۔۔۔۔ پشاور میں دہشت گردی کے بدترین واقعہ میں 130 سے زائد بچوں کی شہادت نے کراچی کی فضا کو بھی سوگوار کرڈالاہے۔ المناک سانحہ پر شہر کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔پشاور میں دہشت گردی کے ہولناک واقعہ نے پوری قوم کو رنج و الم کی تصویر بناڈالا ہے۔ معصوم بچوں کی شہادت کے… Continue 23reading پشاور کے المناک سانحہ پر کراچی کے تمام کاروباری مراکز بند

الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

اسلام آباد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کو خارج کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شیخ رشید،رضا حیات، ریاض ملک اور افضل کھوکھر سمیت دیگر کی الیکشن ٹریبونل کیعبوری حکم کو ہائی کورٹ… Continue 23reading الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

1 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 420