منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کروادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ ۔۔۔۔چینی موبائل فرم نے دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون متعارف کروادیا،دنیا کا پتلا ترین/سخت جان اسمارٹ فون سیب اور تربوزکودو ٹکڑوں میں تقسیم اور اخروٹ توڑسکتا ہے۔چینی موبائل فرم اوپو نے ایپل اورسیم سنگ کی ٹکر پر دنیا کا پتلا ترین اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کروادیا ہے۔چین کی مایہ نازٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اوپوکی جانب سے پیش کیا گیا’’OppoR5ن‘‘امی یہ ہینڈسیٹ صرف4اعشاریہ85ملی میٹر موٹا اور155گرام وزن کا حامل ہے۔13میگا پکسل بیک اور5میگا پکسل فرنٹ کیمرا لیے اس اسمارٹ فون کی5اعشاریہ2انچ کی ڈسپلے اسکرین ہے۔گذشتہ روز اس پتلے ترین اور سخت جان باڈی کے حامل اس اسمارٹ فون کا کریش ٹیسٹ کیا گیا جسکے تحت سیب اور تربوز کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے علاوہ اخروٹ توڑنے، کیل ٹھونکنے اور اسے گاڑی کے ٹائر کے نیچے سے بھی گزار گیا تاہم’’ Oppo R5‘‘کی باڈی پر ذرا سا اسکریچ بھی نہیں ا?یا۔جدید اوررائڈسسٹم سے لیس دھات اور گلاس سے بنا’’Oppo R5‘‘سفید،سلور اور سنہری رنگوں میں 499ڈالر کی قیمت فروخت کیساتھ بہت جلد فروخت کیلئے پیش کردیا جائیگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…