منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے عبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کو خارج کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شیخ رشید،رضا حیات، ریاض ملک اور افضل کھوکھر سمیت دیگر کی الیکشن ٹریبونل کیعبوری حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی ، درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیاجا سکتا ہے، عدالت عظمیٰ ایسا حکم جاری کرے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کے لئے ہائی کورٹ کا فورم ختم نہ کیا جائے۔فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ الیکشن ٹریبونل کا عبوری حکم ہائی کورٹ میں چیلنج نہیں ہو سکتا، ہائی کورٹ کو الیکشن ٹرببونل کے کسی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں، الیکشن ٹریبونل کیحتمی فیصلیکیخلاف اپیل متعلقہ فورم پر ہی دائرہوسکتی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…