اوباما نے کریمیا کے ساتھ تجارتی لین دین پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی صدر بارک اوباما نے روس کی حمایت کرنے پر یوکرین کے جزیرہ نما علاقے کریمیا کے ساتھ تجارتی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے خصوصی انتظامی اختیارات استعمال کرتے ہوئے روس کی حمایت کرنے پر کریمیا کے ساتھ تجارتی لین دین… Continue 23reading اوباما نے کریمیا کے ساتھ تجارتی لین دین پر پابندی عائد کردی