اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک لاکھ 62ہزار 338 آئی ڈی پیز ا بائی علاقوں کو واپس لوٹ چکے

datetime 15  دسمبر‬‮  2014 |
اسلام ا باد۔۔۔۔ گزشتہ 2 برسوں کے دوران فاٹا میں دہشت گردی کے واقعات میں 978افراد شہید جبکہ 1375افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، متاثرین کو 73 کروڑ 18لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔
فوجی ا پریشن سے بے گھر ہونے والے خاندانوں میں سے 1لاکھ 62ہزار 338خاندان اپنے ا بائی علاقوں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ شہدا اور زخمیوں میں ڈرون حملوں میں متاثر ہونے والے افراد کو الگ معاوضے کی ادائیگی کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے۔دستاویز کے مطابق فاٹا میں فوجی ا پریشن کے دوران 450941 نادرا سے تصدیق شدہ خاندان بے گھر ہوئے جن میں سے 162338 خاندان اپنے ا بائی علاقوں کو واپس لوٹ چکے ہیں جب کہ 288603خاندان ابھی تک بے گھر ہیں۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے 31 اکتوبر 2014 تک ان خاندانوں میں 8 ارب 17 کروڑ روپے تقسیم کیے۔ ذرائع کے مطابق متاثرین کو ادا کی جانے والی رقم پر حکومت نظرثانی کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…