پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 147 رنز سے شکست دے دی
شارجہ ۔۔۔۔ تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 147 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 365 رنز کا ہدف یا تھا اور ایک بڑے ہدف کے تعاقب میں… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 147 رنز سے شکست دے دی

























