اسلام آباد۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیراعظم نواز شریف کو سپیکر اور ایک دو وزراء کی قربانی دے کر سسٹم کو بچانے کا مشورہ‘ میں نے بھی وزیراعظم کی قربانی دے کر نظام چلایا تھا۔ ذرائع نے ’’آن لائن‘‘ کو بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے دست راست ایک سینیٹر کو حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے سربراہ کے پاس بھیجا کہ وزیراعظم نواز شریف کو میری طرف سے مشورہ دیں کہ نظام کی بہتری اور اسے چلانے کیلئے اگر سپیکر اور ایک دو وزراء کی قربانی دینی پڑتی ہے تو دے دیں کیونکہ میں نے بھی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قربانی دی تھی بلکہ میں نے سارے ارکان اسمبلی کی قربانی دینے کیلئے ایک فہرست ترتیب دی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے سربراہ وزیراعظم نواز شریف کو سابق صدر آصف علی زرداری کا مشورہ پہنچادیا گیا ہے ۔
سسٹم بچانے کیلئے کس کس کی قربانی دو؟؟ آصف زرداری نے نواز شریف کو شاندار مشورہ دے دی، پڑھنے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































