جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

کوئی بھی پاکستانی امریکہ کو قابلِ اعتبار اتحادی تسلیم نہیں کرتا،پرویز مشرف

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

کوئی بھی پاکستانی امریکہ کو قابلِ اعتبار اتحادی تسلیم نہیں کرتا،پرویز مشرف

کراچی۔۔۔۔پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ اور ملک کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی امریکہ کو قابلِ اعتبار اتحادی تسلیم نہیں کرتا۔بدھ کی شب بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے مسئلے سے اپنے… Continue 23reading کوئی بھی پاکستانی امریکہ کو قابلِ اعتبار اتحادی تسلیم نہیں کرتا،پرویز مشرف

پشاور واقعے کے بعد اب دہشتگرد کس شہر کو بنانے والے ہیں نشانہ؟ انکشاف ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پشاور واقعے کے بعد اب دہشتگرد کس شہر کو بنانے والے ہیں نشانہ؟ انکشاف ہوگیا

لاہور: پنجاب کے 10 برے شہروں میں 20 خود کش حملہ آوروں کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کو بنیاد بنا کر خبردار کیا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کے ردعمل میں سانحہ پشاور کے بعد 20 کی تعداد میں خود… Continue 23reading پشاور واقعے کے بعد اب دہشتگرد کس شہر کو بنانے والے ہیں نشانہ؟ انکشاف ہوگیا

ونٹر سپیشل نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

ونٹر سپیشل نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

کراچی۔۔۔۔سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث اندرون ملک جانے والی ٹرینوں میں رش کو دیکھتے ہوئے محکمہ ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے ونٹر (سردی) اسپیشل نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات ڈویڑنل کمرشل ا فیسر ناصر نذیر نے بتائی انھوں نے بتایا کہ ونٹر اسپیشل ٹرین 20 دسمبرکو… Continue 23reading ونٹر سپیشل نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2014

پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف

لاہور۔۔۔۔ پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آوروں کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کو بنیاد بنا کر خبردار کیا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں جاری پاک فوج کے ا پریشن کے ردعمل میں سانحہ پشاور کے بعد 20 کی تعداد… Continue 23reading پنجاب کے 10 بڑ ے شہروں میں 20 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف

صدر ممنون حسین نے بھی شہیدوں کے بدلے میں اہم کردار ادا کردیا۔ کیسے؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

صدر ممنون حسین نے بھی شہیدوں کے بدلے میں اہم کردار ادا کردیا۔ کیسے؟

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے 55 مجرموں سمیت 8 دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔  صدر ممنون حسین نے عدالتوں سے پھانسی کے سزا یافتہ 55 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں جن میں 8 دہشت گرد بھی شامل ہیں جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے آج ہی سزائے… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے بھی شہیدوں کے بدلے میں اہم کردار ادا کردیا۔ کیسے؟

پاک فوج نے مظلوموں ک خون کا بدلہ لینے کا آغاز کردیا!۔

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

پاک فوج نے مظلوموں ک خون کا بدلہ لینے کا آغاز کردیا!۔

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ میں فضائی کارروائی میں 57 دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ  جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر 20… Continue 23reading پاک فوج نے مظلوموں ک خون کا بدلہ لینے کا آغاز کردیا!۔

میں یا آپ. وزیراعظم کی عمران خان کو کھلی پیشکش

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

میں یا آپ. وزیراعظم کی عمران خان کو کھلی پیشکش

’’میں یا آپ‘‘۔۔! وزیرا عظم کی عمران خان کو کھلی پیشکش۔۔! پشاور:وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کیلئے ازخود خط لکھا جمہوری عمل کو پیچھے نہیں آگے لیکرجانا ہے کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا مذاکرات کی میز پرحل نہ نکلے انتخابی دھاندلیوں کے الزامات کا ایسا حل چاہتے ہیں جس سے تحریک انصاف… Continue 23reading میں یا آپ. وزیراعظم کی عمران خان کو کھلی پیشکش

چوبیس گھنٹوں میں کس کس کو پھانسی ہونے والی ہے ‘ حکومت اور فوج ایکشن۔

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

چوبیس گھنٹوں میں کس کس کو پھانسی ہونے والی ہے ‘ حکومت اور فوج ایکشن۔

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے رحم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں آٹھ دہشتگردوں کو اگلے 24 گھنٹوں میں پھانسی دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب گزشتہ روز پشاور کے ایک اسکول میں پاکستانی طالبان کے حملے… Continue 23reading چوبیس گھنٹوں میں کس کس کو پھانسی ہونے والی ہے ‘ حکومت اور فوج ایکشن۔

پشاور سانحہ عمران خان کا رونا نواز شریف بھی برداشت نہ کر سکے ‘ اظہار محبت کس طرح کیا ۔

datetime 17  دسمبر‬‮  2014

پشاور سانحہ عمران خان کا رونا نواز شریف بھی برداشت نہ کر سکے ‘ اظہار محبت کس طرح کیا ۔

وزیراعظم نواز شریف نے دھاندلی اور اس سے متعلقہ معاملات کو حل کرنے کیلئے عمران خان کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں، جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو، قبول کریں گے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پشاور سانحہ عمران خان کا رونا نواز شریف بھی برداشت نہ کر سکے ‘ اظہار محبت کس طرح کیا ۔

1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 434