کانگریس داعش کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے،جان کیری
واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان کیری کا کہنا… Continue 23reading کانگریس داعش کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے،جان کیری

























