پلاسٹک سرجری مت کرائیں ورنہ عمر بھر پچھتائیں گے
سیول ۔۔۔۔جنوبی کوریامیں جہاں بھی جائیں آپ پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنے آپ کو خوبصورت بنانے کے اشتہارات سے بچ نہیں سکتے۔ٹرین پر ہوں یا سڑک پر آپ کو چھاتی کی سرجری، سکوائر جا ریڈکشن (مربع جبڑے کو کم کرنا)، ناک کی سرجری سمیت طرح طرح کی پلاسٹک سرجری کرنے والے کلینکس کے اشتہارات نظر… Continue 23reading پلاسٹک سرجری مت کرائیں ورنہ عمر بھر پچھتائیں گے