منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان اصل میں کیا ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔ 

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی سڑکوں پر ٹائر جلا کر ڈنڈا بردار کارکنوں کے ذریعے دکانیں اور اسکول بند کرانے کی کوشش کی گئی، لوگوں نے راستے کھلوائے تو تحریک انصاف کے غنڈوں نے لڑائی کی اور جب  فیصل آباد کے عوام نے اس کا جواب دیا تو ان پر تشدد کیا گیا۔ گزشتہ روز سڑکوں پر ہونے والی لڑائی کے براہ راست ذمہ دار عمران خان ہیں اور وہ اس قتل کے موجب ہیں جو کل ہوا۔

ضعیم قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے، ان ہی کی وجہ سے چین کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوااور بجلی کے پیداواری منصوبوں میں تاخیر ہوئی۔  اگر عمران خان میں ذرا سی بھی انسانیت باقی ہےتو وہ احتجاج کی کال واپس لیں اور  اسمبلی میں جاکر اپنا مدعا ارکان کے سامنے رکھیں، ان کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری افراد کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرے گی اور ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…