منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی گیند کو حکومت نے عوام کی طرف کھیل دیا۔ بلآخر ایک خشخبری

datetime 9  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: جہاں ایک طرف تحریک انصاف کی تحریک میں تیزی آرہی ہے وہاں دوسری جانب حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لئے ایک نیا سلیب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گھریلو صارفین کے بلوں میں20 فیصد کمی آئے گی۔

حکومت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے نیا سلیب جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت حکومت نے تقسیم کار کمپنیوں کے توسط سے نیپرا کو 301 سے 500 یونٹ کا نیا سلیب متعارف کرانے کی درخواست کی ہے۔ نئے سلیب کے باعث گھریلو صارفین کے بجلی کے بلوں میں 20 فیصد تک کمی آئے گی اور اس سلسلے میں حکومت کو  22 ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑے گی۔

گھریلو صارفین کو بجلی کی مد میں اربوں روپے کی سبسڈی کو پورا کرنے کے لئے صنعتی اور کمرشل صارفین کے ٹیرف میں 4سے 6فیصد اضافہ کیا جائے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…