تحریک انصاف کی گیند کو حکومت نے عوام کی طرف کھیل دیا۔ بلآخر ایک خشخبری
اسلام آباد: جہاں ایک طرف تحریک انصاف کی تحریک میں تیزی آرہی ہے وہاں دوسری جانب حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لئے ایک نیا سلیب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گھریلو صارفین کے بلوں میں20 فیصد کمی آئے گی۔ حکومت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی کے نرخوں کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی گیند کو حکومت نے عوام کی طرف کھیل دیا۔ بلآخر ایک خشخبری

























