شکریہ عمران! احتجاج سے لاہور کے لوگ مزید متنفر ہو گئے، احسن اقبال
اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو اگر ملکی مفاد عزیز نہیں تو پہلے اپنا زور آزما کر دیکھ لیں پھر مذاکرات کریں۔احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ عمران خان کو ملکی مفاد… Continue 23reading شکریہ عمران! احتجاج سے لاہور کے لوگ مزید متنفر ہو گئے، احسن اقبال