ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مریخ پر ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔۔سائنس دانوں نے مریخ سے حا صل ڈیٹا کی تصدیق مکمل کر لی ہے کہ سرخ سیارے پر تقریبا ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجی گئی روبوٹ گاڑی کیوروسٹی Curiosity نے سرخ سیارے کی سطح پر ایسے مقام کی نشاندہی کی ہے، جس سے نظر ا?تا ہے کہ اْس جگہ پر ایک جھیل موجود رہی تھی۔مریخ سے بھیجے گیے ڈیٹا کے دو سال تک تجزیے کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس جھیل کا ماحول انتہائی چھوٹے جانداروں یعنی بیکٹیریا ، یا مائیکروبیئل لائف Microbial Life کے لیے سازگار تھا۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ صورت حال تقریبا ساڑھے تین ارب سال پہلے تھی۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کیوروسٹی نے جن چٹانوں کا تجزیہ کیا ہے، ان میں کاربن، ہائیڈروجن، ا کسیجن، نائٹروجن اور سلفر کے ا ثار پائے گئے جو ’’سادہ ترین زندگی کے ا غاز کے لیے بہترین حالات فراہم کرتے ہیں۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…