ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، نواز شریف

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، نواز شریف

چکوال۔۔۔۔پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کیساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا،پٹرول کی قیمت کم کرنیکافائدہ کسانوں،صنعتکاروں اورگھریلو صارفین کوہوگا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، تخریب کاری کا’’پلان ڈی‘‘کسی اورکے پاس ہے۔چکوال میں… Continue 23reading ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، نواز شریف

مائیکل کلارک کا کیریئر ختم

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

مائیکل کلارک کا کیریئر ختم

ایڈیلیڈ۔۔۔۔ ا سٹریلین ٹیم کے کوچ ڈیرن لیمن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید کپتان مائیکل کلارک کا کیریئر ختم ہو چکا ہے اور وہ ا سٹریلیا کے لیے اپنا ا خری میچ کھیل چکے ہیں۔مائیکل ہندوستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے… Continue 23reading مائیکل کلارک کا کیریئر ختم

سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

اسلام آباد۔۔۔۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد ہے اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے جس سے کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے… Continue 23reading سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

جاپان میں حکمران اتحاد نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

جاپان میں حکمران اتحاد نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

ٹوکیو۔۔۔۔جاپان میں حکمران اتحاد نے اتوار کو ہوئے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے جسے وزیر اعظم شنزو آب کی اقتصادی پالیسیوں کے لیے مینڈیٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ جاپانی میڈیا کی خبروں کے مطابق، شنزو آب کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل پی ڈی) ایوان زیریں ہاؤس آف… Continue 23reading جاپان میں حکمران اتحاد نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

مردوں کے کپڑے پہن کر سٹیڈیم میں داخل ہونے والی سعودی خاتون کو پولیس نے نکال دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

مردوں کے کپڑے پہن کر سٹیڈیم میں داخل ہونے والی سعودی خاتون کو پولیس نے نکال دیا

ریاض ۔۔۔۔ اتوار کے روز جاری کیے گئے سعودی پولیس کے بیان مطابق ایک خاتون پرستار جو بھیس بدل کر فٹ بال کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہوئی تھی،انھیں حکام کی جانب سے سرخ کارڈ دکھا دیا گیا۔سعودی ریاست میں مردوں اور عورتوں کا گھلنا ملنا سختی سے منع ہے اور عورتوں… Continue 23reading مردوں کے کپڑے پہن کر سٹیڈیم میں داخل ہونے والی سعودی خاتون کو پولیس نے نکال دیا

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

شارجہ۔۔۔۔ ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ایسے میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں پیشگوئی کرنا ا سان نہیں ہے۔ظہیر عباس کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو کامیابی کیلئے جلد کنڈیشنزسے ہم اہنگ ہونا پڑے گا، اگر گرین… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

سٹیون سمتھ کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

سٹیون سمتھ کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا

سڈنی ۔۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف بقیہ ٹیسٹ میچوں کے لیے زخمی مائیکل کلارک کی جگہ سٹیون سمتھ کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔مائیکل کلارک ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوران ہیمسٹرنگ کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے۔25 سالہ سمتھ آسٹریلیا کے 45ویں اور تیسرے کم عمر… Continue 23reading سٹیون سمتھ کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کیا جائے گا،عمران خان

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کیا جائے گا،عمران خان

اسلام ا باد۔۔۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے… Continue 23reading حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کیا جائے گا،عمران خان

سڈنی کے کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2014

سڈنی کے کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا گیا

سڈنی۔۔۔۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کم سے کم ایک مسلح شخص نے ایک کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔یہ واقعہ وسطی سڈنی کے مصروف کاروباری علاقے مارٹن پلیس میں پیر کی صبح پیش آیا ہے اور سارے علاقے کو سینکڑوں پولیس اہلکاروں نیگھیرے میں لے لیا ہے۔نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی… Continue 23reading سڈنی کے کیفے میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا گیا

1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 434