اسلام آباد۔۔۔۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد ہے اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے جس سے کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی قلات اور گرد و نواح میں رہی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ وادی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ، گوپس، ہنزہ، استور، کالام اور اسکردو میں درجہ حرارت منفی 5 ، گلگت اور دالبندین میں درجہ حرارت منفی 4، دیر اور راولاکوٹ میں منفی 3، ڈگری، مری، دروش اور میرکھانی میں منفی2 جبکہ مالم جبہ، چترال اور لوئردیر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں کہیں گہری اور کہیں ہلکی دھند رہے گی۔
سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
-
مجھ پر تشدد کیا گیا، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا



















































